Posts

Showing posts from November, 2023

ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

Image
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ، روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آ گئی 26 نومبر2023ء) ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام  تیل  کی قیمتوں میں مزید کمی  ریکارڈ،  روسی  تیل  کی فی بیرل قیمت 60  ڈالر  سے بھی نیچے آ گئی۔  یورپی یونین  کی جانب سے روسی  تیل  کی 60  ڈالر  فی بیرل کی حد مقرر کی گئی ہے مگر مارکیٹ میں روسی  تیل  کی قیمت مقررہ حد سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔ یاد رہے 16 نومبر کو بھی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کی تھی ۔ حکومت نے  پیٹرول  کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کم کی جس کے بعد  پیٹرول  کی فی لیٹر نئی قیمت 281 روپے 34 پیسے ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ  ڈیزل  کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت فی لیٹر 296 روپے 71 پیسے ہوگئی ہے۔ مٹی کے  تیل  فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 5 پیسے کمی کردی گئی اور فی لیٹر قیمت کم ہو کر 204 روپے 98 پیسے پر آگئی ہے۔ اسی طرح لائٹ  ڈیزل  آئل کی قیمت میں 9 روپے کمی کردی گئی اور فی لیٹر نئی قیمت 180 روپے 45 پیس

استحکام پاکستان پارٹی کا کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے، غریبوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان

Image
ہماری پارٹی نے تمام سکول ایسے بنا دینے ہیں جیسے انگریزی سکول ہوتے ہیں، ہم ہسپتالوں کو ایسا بنائیں گے کہ لوگ باہر سے آئیں گے، جہانگیر ترین کا خطاب   26 نومبر2023ء) استحکام  پاکستان  پارٹی نے کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے، غریبوں کو مفت  بجلی  دینے کا اعلان کر دیا۔ استحکام  پاکستان  پارٹی کے چیئرمین  جہانگیر ترین  نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک سیاسی خاندان سے وابستہ نہیں،  میرا  کوئی رشتے دار سیاست میں نہیں تھا، ہم غیر سیاسی لوگ تھے، ہمیں ایسا آدمی ملا جو روایتی سیاستدان نہیں تھا، سب نے مل کر ایک شخص کو سپورٹ دی کہ واقعی  نیا پاکستان  بنائیں گے۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ زرعی شہر اور زرعی علاقہ ہے، میں خاندانی طور پر زمیندار نہیں تھا، میں اپنے شوق سے زمینداری میں گیا، اللہ نے کامیابی دی، ہم اس ملک کو زمیندار ملک بنائیں گے، ہم صنعتی  جہانگیر ترین  نے کہا کہ سیاسی پارٹیاں وعدے کرتی ہیں، یہ کردیں گے وہ کردیں گے، سیاستدان کئے ہوئے وعدے پورے نہیں کرتے، ہم اندھے وعدے نہیں کر رہے، جو بھی وعدہ کررہے ہیں اسے پورا کریں گے، ہر گھر میں معیاری  تعلیم  ہونی چاہئے، پہلے

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 23 نومبر کو کھیلا جائے گا

- این این آئی۔ 21 نومبر2023ء)  بھارت  اور آسٹریلیا کی  کرکٹ  ٹیموں کے درمیان پانچ  ٹی ٹونٹی  بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 23 نومبر کو  ڈاکٹر  وائے ایس راج شیکھرا ریڈی اے سی اے۔وی ڈی سی اے  کرکٹ  سٹیڈیم، وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔سیریز کے پانچوں  ٹی ٹونٹی  میچز نائٹ ہوں گے اور فلڈ لائٹس  میں  کھیلے جائیں گے۔ 13 ویں آئی سی سی مینز  کرکٹ ورلڈ کپ  سے قبل  بھارت  آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گئی تھی جو  بھارتی  ٹیم نے 1-2 سے جیت لی تھی۔ آسٹریلوی ٹیم ان دنوں  بھارت  کے دورہ پر ہے اور مہمان کینگروز ٹیم اپنے دورہ  بھارت  کے دوران  بھارتی  ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریزکھیلنے کے بعد  بھارت  میں ورلڈ کپ بھی  کھیل  کر میگا ایونٹ جیت چکی ہے۔ me پانچ  ٹی ٹونٹی  میچوں کی سیریز ابھی باقی ہے جو 23نومبر سے شروع ہوگی۔ تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان  بھارتی  ٹیم نے مہمان آسٹریلوی ٹیم کو 1-2 سے شکست دی تھی ۔ پانچ  ٹی ٹونٹی  میچوں کی سیریز میں  بھارتی  ٹیم کو سوریہ کمار یادیو لید کریں گے جبکہ آسٹریلوی ٹیم کو مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز میت

اب گھر بیٹھے گاڑی اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کرانا ممکن

HUSSNAIN GUJJAR محکمہ ایکسائز کا نئی ڈور سٹیپ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ، شہری گھر بیٹھے ہیلپ لائن پر رابطہ کرے گا، نمائندہ گھر پہنچ جائے گا > اب گھر بیٹھے ="txt_link" href="https://www.urdupoint.com/daily/latest-news/vehicle.html" style="background-color: white; border: 0px; color: black; font-family: nastliq, sans-serif; font-size: 17px; font-stretch: inherit; font-variant-east-asian: inherit; font-variant-numeric: inherit; line-height: inherit; margin: 0px; padding: 0px; text-align: justify; text-decoration-line: none; transition-duration: 0.5s; vertical-align: baseline;" target="_blank"> گاڑی  اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کرانا ممکن، محکمہ ایکسائز نے نئی ڈور سٹیپ سروس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہری گھر بیٹھے ہیلپ لائن پر رابطہ کرے گا، نمائندہ گھر پہنچ جائے گا۔ شہری کی بائیو میٹرک اور چالان کی رقم بھی فوری آن لائن ادا کرنے کی سہولت ہو گی۔ چند منٹوں میں شہری گھر بیٹھے اپنی  گاڑی  اور موٹر سائیکل کا رجسٹرڈ نمبر حاصل کر

EBL PAKISTAN NEWS

---------------------------------------- •👉 𝐈𝐧𝐭𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧. atOptions = { 'key' : '4c5a02c5210cf7fac71a52c292e8933e', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write(' '); > •☜ تعارف. •یہ ایک پاکستان کی کمپنی ہے..  •اور FBR سے بھی رجسٹرڈ ہے..  •کمپنی (𝟐𝟎𝟏𝟔) میں ۔𝒍𝒐𝒖𝒏𝒄𝒉۔ ہوئی تھی ۔ ابھی کمپنی کو کام کرتے ہوئے 7۔ سال ہو چکے ہیں۔..  •👉 𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭.  •☜ جواٸننگ. •اس میں جواٸننگ فیس   850روپے ہےاور لاٸف ٹاٸم کےلیۓ پیسےآپ کما سکتےہیں-  •👉 𝐖𝐢𝐭𝐡𝐝𝐫𝐚𝐰.  •☜ سیلری. •اسکا ۔𝐖𝐢𝐭𝐡𝐝𝐫𝐚𝐰۔ ڈائریکٹ آپ کے ۔𝐞𝐚𝐬𝐲𝐩𝐞𝐬𝐚 ۔اور ۔𝐉𝐚𝐳𝐳𝐜𝐚𝐬𝐡 ۔ اکاوُنٹ میں روزانہ(بھیج)ٹرانسفر کر دیا جاتاہے۔۔ •👉 𝐰𝐨𝐫𝐤. •☜ کام. •اس میں مکمل کام نیٹ ورک مارکیٹنگ (NetWork Marketing) کا ہے۔  ۔   •جسکامطلب یہ ہے،کہ اس میں آپ ۔ just۔ 2 ممبرز کو ۔ join۔کرکےاپنی ٹیم بنا کربہت زیادہ ارننگ کر سکتے ہیں ۔۔۔ •اس میں Direct ریفرل بنانے پر 300 روپے  بونس ملتا ہے۔ اور Indi

پاکستان امن کا داعی ہے‘ ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں، وزیراعظم

Image
پاکستان کی مسلح افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، مسلح افواج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ پی اے ایف کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب   اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 21 نومبر 2023ء ) نگران  وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ  پاکستان  امن کا داعی ہے اور ہم ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی اے ایف اکیڈمی  اصغر خان  میں  پاکستان  ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا، پاس آؤٹ ہونے والوں میں 148 جی ڈی پائلٹ، 94 انجینئرنگ کورس کے کیڈٹ شامل تھے، ایئر ڈیفنس کے 104، کومبیٹ سپورٹ کورس کے 130 کیڈٹ بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل تھے، نگران  وزیراعظم  تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جہاں انہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا اور پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نگران  وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، گریجوایشن پریڈ کا معائنہ کرکے بے حد خوشی ہوئی، توقع ہے آپ اپنی ٹریننگ کی بنیاد پر چیلنجز پر قابو پائیں گے،  پاکستان  کی مسلح افواج اندرو

Silver Rate in Pakistan - International Silver Rate

Silver Rates in Pakistan, Today Live Silver rate in Pakistan and International Silver markets. Sarafa Market Silver rate and Silver Bullion Rates in Pakistan. Current Silver updates in Pakistan. HUSS Location 10 Grams 1 Tola Pakistan Rs. 2,180 Rs. 2,540 Karachi Rs. 2,180 Rs. 2,540 Lahore Rs. 2,180 Rs. 2,540 Islamabad Rs. 2,180 Rs. 2,540 Rawalpindi Rs. 2,180 Rs. 2,540 Peshawar Rs. 2,180 Rs. 2,540 Quetta Rs. 2,180 Rs. 2,540 HUSS

Pakistan Cup, Hanif Mohammad Cup Begin Tomorrow

Image
With the Quaid-e-Azam Trophy 2023-24 over, the action now moves to the white-ball List A tournament, Pakistan Cup, which is all set to commence across four venues in Abbottabad, Rawalpindi and Mirpur from November 1 (Wednesday) tomorrow LAHORE, (APP - UrduPoint / Pakistan Point News - 31st Oct, 2023) With the Quaid-e-Azam Trophy 2023-24 over, the action now moves to the white-ball List A tournament, Pakistan Cup, which is all set to commence across four venues in Abbottabad, Rawalpindi and Mirpur from November 1 (Wednesday) tomorrow. The 31-match Pakistan Cup will have games with 45 overs a side. Toss will be held at 0900 with the first ball to be bowled at 0930. Matches held at Pindi Cricket Stadium will be live-streamed on ARY ZAP in Pakistan and will be shown live on YouTube in overseas territories. The Pakistan Cup will see a departure from the previous domestic structure as per which the tournament was held last season. This iteration of the Pakistan Cup will be held in accordance