پنجاب: گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، ایپ کا افتتاح

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ


لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ پیٹرولنگ پوسٹس، خدمت مراکز اور پولیس اسٹیشنز پر بھی لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پر لرننگ لائسنس کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے

Comments

Popular posts from this blog

EBL PAKISTAN NEWS

اب گھر بیٹھے گاڑی اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کرانا ممکن

A computer memory unit